Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

Misc

Technology

» » بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی سازشیں ناکام

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی سازشیں ناکام 

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی سازشیں ناکام 

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی سازشیں ناکام 

سعودی وزیر عادل الجبیر آج اہم دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے وزیر خارجہ دورے پر پہنچ گئے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں  گے
 چین کے نائب وزیر خارجہ کا بھی دو روزہ دورہ وزیر اعظم وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقات پاکستان اور چین کا ہر آسائش میں پورا اترنے والی لازوال دوستی کے لیے براعظم 
 چینی نائب وزیرخارجہ نے سیکرٹری خارجہ کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں حصہ لیا ترجمان دفتر خارجہ نے کے مطابق کانگ یوآن نے کہا دیرپا امن کی پاکستانی کاوشوں کے ساتھ ہے چینی نائب وزیرخارجہ کان جوانیوں کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات پاکستان اور بھارت میں کشیدگی سے علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور جنرل آج بھی چینسے ملاقات کی جنرل راحیل استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا
بھارت کے ساتھ کشیدگی پہلے سے کم ہوئی لیکن خطرہ برقرار ہے وزیراعظم عمران خان کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خطاب کہا بروقت اور درست فیصلوں سے جنگ کا خطرہ ٹل گیا کالعدم تنظیموں پر پابندی داخلی معاملہ ہے کوئی فیصلہ بیرونی دباؤ پر نہیں کیا جارہا ارکان نے وزیراعظم کے امن اقدامات کو سراہا 
کامیاب سفارتکاری اور شاہ محمود کی بھی ستائش کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتے لیکن دفاع کا حق رکھتے ہیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تقریب سے خطاب کہاں بھارت سے پاکستان کی فضائی حدود اور کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی پاکستان کو پتہ تھا کہ بھارت میں الیکشن سے پہلے کوئی اییڈوینچر ہوگا بھارت میں اس بڑی جماعتوں نے بی جے پی کے بیان کی مخالفت کی
 دوسروں پر الزامات سے بہتر ہے بھارت اپنا گھر درست کرے کشمیریوں پر مظالم جاری رہے تو اس کا ردعمل فطری ہے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا امریکی ٹی وی کو انٹرویوز دیا تاہم پاکستان میں امن کا پیغام دیا اب بال بھارت کے کورٹ میں ہے بھارت کے ساتھ کشیدگی میں کمی آئی ہے لیکن جنگ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں

رائے غلام عباس کھرل GMURDUNEWS

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

پنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ملتان پریس کلب(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ملتان پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں