Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

Misc

Technology

اپنے دور میں نیب کے کالے قانون کو ختم نہ کرنا غلطی تھی: بلاول بھٹو

اپنے دور میں نیب کے کالے قانون کو ختم نہ کرنا غلطی تھی: بلاول بھٹو



اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ ہماری غلطی ہے کہ اپنے دور میں نیب کے کالے قانون میں تبدیلی نہیں لائے تاہم مستقبل میں آئین سے آمر کا ہر ڈالا گیا کالا قانون نکال دیں گے۔
نیب دفتر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2002 میں نیب کو پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چوری کرنے کے لیے بنایا گیا تھا، نیب پرویز مشرف کا بنایا ہوا ادارہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا، کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ بھی کریں گے، جے آئی ٹی، نیب یا کٹھ پتلی حکومت سے ملنے والے نوٹس سے نہیں ڈرتے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ آج جس کمپنی کے کیس میں مجھے بلایا گیا، اس کے قیام کے وقت میں ایک سال سے بھی کم عمر کا تھا، جب ہم کالعدم تنظیموں کے خلاف بات کرتے ہیں تو ہمیں نوٹس ملتے ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ کالعدم تنظیموں کا ساتھ دینے والے تین وزیروں کو وفاقی کابینہ سے نکالا جائے، ہم کٹھ پتلی حکومت کو للکارتے رہیں گے کالعدم تنظیموں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی بحران کے خلاف آواز اٹھا رہا ہوں، جو معاشی دہشتگردی اور کسانوں کا معاشی قتل ہورہا ہے اس کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ہر آمریت کا مقابلہ کیا اس کٹھ پتلی حکومت کا بھی مقابلہ کریں گے۔

منی لانڈرنگ کیس: زرداری، بلاول نے نیب کی تفتیشی ٹیم کو بیان ریکارڈ کرادیا

منی لانڈرنگ کیس: زرداری، بلاول نے نیب کی تفتیشی 

ٹیم کو بیان ریکارڈ کرادیا

Add caption


اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم ( سی آئی ٹی) کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا۔

نیب نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ اور پارک لین کمپنی سے متعلق تفتیش کے لیے دونوں کو آج طلب کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے تفتیش کے لیے الگ الگ کمرے مختص تھے تاہم دونوں سے 11 کے قریب تفتیشی افسران نے ایک ہی کمرے میں پوچھ گچھ کی اور مشترکہ سوالات بھی کیے گئے۔
نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم ( سی آئی ٹی) نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو مشترکہ سوالنامہ بھی جاری کیا اور انہیں ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔

نیب ہیڈ کوارٹر جانے کی کوشش کرنے والے پیپلز پارٹی کے درجنوں کارکنان گرفتار

اس موقع پر سابق صدر نے درخواست کی کہ سوالوں کے جوابات کے لیے دس سے پندرہ دن کا وقت دیا جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیم کی جانب سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو 40 کے قریب سوالات دیےگئے ہیں جس میں 3 مختلف کیسز کے بارے میں پوچھا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی تفتیشی ٹیم کے نگران ہیں جو آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے تفتیش کے دوران کمرے میں آتے جاتے رہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے ساتھ نیب آفس آنے والی خاتون رخسانہ بنگش اور ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو الگ کمرے میں بٹھایا گیا۔
نیب اعلامیہ
نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سی آئی ٹی نے تقریباً 2 گھنٹے تک متعلقہ ڈی جی کی سربراہی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹؤ سے فی الحال 3 مقدمات سے متعلق سوالات پوچھے اور ایک تحریری سوالنامہ بھی دیا جس کے جوابات 10 روز کے اندر فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول کے آج دیے گئے جوابات اور سوالنامے کے جوابات موصول ہونے کے بعد قانون کے مطابق جائزہ لیا جائے گا جس کی روشنی میں انہیں دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر نیب ہیڈ کوارٹرز کے باہر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی جب کہ نیب ہیڈ کوارٹر کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
نیب آفس جانے والے تمام راستوں کی بندش کے باوجود پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے تمام رکاوٹیں ہٹائیں اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے نیب ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا۔
جیالوں نے وفاقی حکومت اور شیخ رشید کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور نیب دفتر کے سامنے وفاقی وزیر عامر کیانی کی گاڑی کو روک لیا۔
یاد رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی دس دن کے لیے عبوری ضمانت منظور کی تھی اور اس سے قبل ان کے کیس کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم بھی دیا تھا۔






صدر پاکستان نے نیب کے ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دے دی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں پیش ایا

 نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں پیش  ایا

پاکستان نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے کی مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور درجنوں افراد جان بحق ہو گئے مسجد میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کھلاڑی بھی موجود ہیں جو خوش قسمتی سے محفوظ رہے مسجد آنے کے بعد بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر چالیس منٹ پر مسلح شخص مسجد میں داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور اس کی لائیو ویڈیو بھی بناتا رہا مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ایک پارک کے قریب کی مسجد میں پیش آیا اور اسی علاقے میں ایک اور مسجد میں اطلاعات ملی ہیں  پولیس کے مطابق خاتون سمیت 4 مشتبہ افراد کو  گرفتار کر لیا گیا ہے اور عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور  کا رنگ گورا اس کی عمر40 سال کے درمیان تھی اور فوج کی وردی پہن رکھی تھیں جن کے مطابق شہر کی عمارتوں کو بند کر دیا گیا ہے سیکیورٹی کو مزید مضبوط کر دیا گیا ہے یہ واقعہ پیش آیا نیوزی لینڈ کی تاریخ بتاتے ہیں بد ترین دن ہے بہت سے متاثرہ تھے پھر بھی وہ ہمارے لوگ ہیں یہ کہاں گئے نیو سریکی حکام کی جانب سے جب کہ جنہوں نے  دہشت گردی کی ان کی نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں ہے

پنجاب بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پنجاب بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پنجاب بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے


خواتین کے مساوی حقوق کے لئے کوششوں کی اہمیت اجاگر کرنا ہے آج کے دور میں خواتین بھی اپنی محنت اور کاوشوں کی بدولت ملک و قوم کا نام روشن کر رہی ہیں فاطمہ جناح اور بیگم رعنا لیاقت علی خان سے لیکر بے نظیر بھٹو شہید اور ارفع کریم رندھاوا تک تمام باہمت اور بر اعظم تک آپ کو بتائیں کہ دنیا بھر کی طرح آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے خواتین کے عالمی دن کا مقصد صنفی امتیاز کے خاتمے اور خواتین کے مساوی حقوق کے لئے کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا آج کے دور میں خواتین بھی اپنی محنت اور کاوشوں کی بدولت ملک و قوم کا نام روشن کر رہی ہے خواتین اگنا اور بیگم رعنا لیاقت علی خان سے لے کر بینظیر بھٹو شہید اور ارفع کریم رندھاوا تک تمام اہم طور 
مٹی اٹھاتی اور پھر ریڑھی میں ڈالتی یہ ہے 55 سالہ صغراں مئی 

پنجاب بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے


جو پچھلے 20سال سے بٹھے پر کام کر رہی ہے
مٹی کو گوندنا اور سانچے میں ڈال کر اینٹ کی شکل دینا ضغراں مئی کو خوب اچھی طرح اتا ہے
وزن آوٹھانا ہو یا دھوپ میں چلنا پھر نا وہ اس سے نہیں گھبراتی ۔صغراں مئی کا کہناہے کہ
 کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے کہ محنت مزدوری کرکے کمایا جائے وہ اتنا ہی کام کرتی ہے جتنا کوئی مرد کہ میری امی ہے جب پڑھانے کے لئے میری امی ہے بھٹو کا کام کرتی ہے 
 صغراں مئی بھٹے پر کام کے ساتھ ساتھ گھر کی ذمہ داری بھی بخوبی نبھاتی ہے  کون کہتا ہے خواتین صرف گھر کے کام کر سکتی ہیں صغراں جیسی عورتیں آج بھی موجود ہیں جو مہنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ بھرتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ثابت کر رہی ہیں کہ خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
کٹھن حالات انسان کو اس قدر مضبوط بنا دیتے کہ انسان مشکل حالات سے گھبرانے کے بجائے ان کا مقابلہ کرنے کی ٹھان لیتا ہے

پنجاب بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے


  بہاولنگر کی ایک ایسی ہی باہمت خاتون کا بتاتے ہیں  بہاولنگر کے علاقہ نظیر بی بی نے ہمت اور محنت کی مثال قائم کردی امورخانہ داری و طالبات کو اسکول لانے اور لے جانے کے ساتھ ساتھ اپنے دوکان پر کپڑا فروخت کرتی ہے اپنے بچوں کی کفالت اور ان کو تعلیم کے زیور سے بھی آراستہ کر رہی ہے بچے 
نظیراں بی بی پڑھی لکھی تو نہیں مگر وہ اپنے بچوں کے لئے اعلی تعلیم کے حصول کا خواب رکھتی ہے جس کے لیے انھوں 

پنجاب بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے


نے محنت کرنے کا راستہ اختیار کرکے دیگر خواتین کے لیے ایک مثال بھی قائم کی عزم و ہمت کی مثال نذیر حبیبی نے عملی طور پر ثابت کردیا ہے کہ اگر خواتین اپنی ہمت اور محنت سے کام لے تو وہ مردوں سے کسی صورت پیچھے نہیں ہیں

شوہر بنا حیوان لے لی اپنی بیوی اور 40 دن کی بیٹی کی جان

شوہر بنا حیوان لے لی اپنی بیوی اور 40 دن کی بیٹی کی جان

شوہر بنا حیوان لے لی اپنی بیوی اور 40 دن کی بیٹی کی جان



ضلع شیخوپورہ میں پیش آیا تھا دل دہلا دینے والا واقعہ جس نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کردی ایک درندہ صفت انسان نے شادی کے بعد اپنی بیوی اور ڈیڑھ ماہ کی بیٹی کو منہ پر گولیاں مار کر قتل کردیا شادی کے ایک سال بعد ایسی کیا وجہ ہو سکتی تھی کہ شوہر نے اپنی بیوی اور چھوٹی بیٹی کو قتل کر دیا کیا بیٹی کی ماں بننا تھا اس لڑکی اور بیٹی کا قصور کیا  بیٹی پیدا ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی اور بیٹی کو مار ڈالا گیا تھا یا اس شخص کو اپنی بیوی پر تھا بدچلنی شعبہ یا اس خوفناک قتل کی وجہ تھی ساس ند بھوات کے جھگڑے وجہ کوئی بھی تھی اس میں چھوٹی بچی اس لڑکی کا کیا قصور تھا کیا اس کا اتنا قصور تھا کہ وہ ایک لڑکی تھی اور اس لڑکی نے ایک بیٹی کو پیدا کیا یا اس انسان کے دماغ میں تھا کوئی اور فتور جو اپنی پھپھو کے بیٹے کے ساتھ پسند کی شادی کا ابرت ناک انجام ہوا 


ملزم اویس نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنی ڈیڑھ ماہ کی بچی کو منہ میں گولیاں مارکر ہلاک کردیا اور اس کے بعد اپنی بیوی فر یہ جو رونا ٹاؤن کی رہائشی تھی اس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ان کی پسند کی شادی تھی شادی کے بعد اکثر ان کے آپس میں لڑائی جھگڑے جاتے تھے جس سے تنگ آکر جو مختلف فری اپنی ماں کے گھر چلی گئی تھی جس میں وہ اس کے روز جو مرد میں بیعت اس کو منع کر لے کر گھر آیا اور اس کے ذہن میں یہ پہلے سے پلان تھا کہ میں نے اس کو اس طرح کرنا ہے اس لیے جس جس طرح وہ گھر لے کے آیا اس نے پلان کے مطابق پستول نکال کر اپنی بیوی اور مسلم ڈیڑھ ماہ کی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

بھائی اور چچا سے پوچھتے ہیں یہ ماجرا کیا تھا

بھائی
2018میں مطلب انہیں دنوں میں شادی ہوئی تھی ابھی شادی کو تخریبی 11ماہ ہوۓ تھے
 بیٹی پیدا ہونے کی وجہ سے انہوں نے یہ حرکت کی ہے مطلب کہ یہ پھپھو تھی مینت ترلے کر کے اس رشتہ لیا تھا انہوں نے رشتہ لے کر دی تھی تو اسی طرح اس مطلب کے گھر والے بھی زیادتی کرتے تھے مارتے پیٹتے پہلے تو انہوں نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کریں گے مطلب بیٹی کی طرح رکھیں گے ٹھیک ہے یہ اپنے پاس بیٹی کی طرح رکھیں گے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ٹھیک ہے آئے دن لڑائی جھگڑے لڑائی جھگڑے 3.4 مہینے سے ہمارے گھر ائی ہوئی تھی

تو بیٹی پیدا ہوئی تو اچانک سے گھر آیا تو اس کو لے گیا تو وجہ یہی اس نے بتایا کہ بیٹی پیدا ہونے کی وجہ سے یہ ظالمانہ حرکت کی ہے
اس کی بچی 40دن کی تھی
یہ شخص میری سکی پھپھو کا بیٹا تھا اور اس کی پرچون کی دوکان تھی

ہمارے معاشرے میں ساس بہو اور ندیم بھاون جھگڑے نجانے کتنے ہی گھر تباہ کر چکے ہیں اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والے کی ماں بہن اس کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتی تھی اسی لئے وہ ناراض ہو کر واپس اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی اور دن اسے منانے آیا اس نے اسی دن اسے گھر لے جا کر معصوم بیٹی اور بیوی کے منہ پر گولیاں مارکر بے رحمی سے قتل کر ڈالا

بیٹی کی پیدائش کے بعد وہ شخص جس
دن اسے منانے آیا اس نے اسی دن اسے گھر لے جا کر معصوم بیٹی اور بیوی کے منہ پر گولیاں مارکر بے رحمی سے قتل ک   ڈالا
ابھی موجودہ کی وہ صفات پرندہ جس نے اپنی بیوی اور اپنی بیٹی کو بڑی بے رحمی سے قتل کرتے ہیں کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اپنے ہی ہاتھوں سے ایک ماہ کی بچی کا باپ اس کی گولیاں مارنا تول کر روح کانپ ہوتی ہوتا بات کرتے ہیں انسان نما درندوں کی کیا وجہ تھی کہ ابھی بہت ایک سال ہوا تھا اس کی شادی کو اپنی بیوی اور بیٹی کو استعمال اسلام میں

سلمان اشرف

 کیا کر رہے ہو کیا ناسور کی وبا راتوں میں اپنی بیویوں اور اپنی ایک ڈیڑھ ماہ کی بچی کو اپنے ہی ہاتھوں قتل کر دیا 

شادی کےسال بعد وہ عورت اسمائے جب تک بچی زندہ تھی وہ تو اپنے منہ سے یہ بھی کہتی تھی کہ یہ تیری بیٹی نہیں ہے لیکن وہ میری بیٹی میری تھی اور  انکے پرانا پچاس سال کا ان کی نسل کا کریکٹر کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے یہ فیصلہ کیا پر لاسٹ میں اور کوئی آپشن نہیں نظر نہیں آیا میں مجبور ہو گیا تھا

اس لڑکی کے ساتھ میری شادی لومیرج میں ہوئی تھی  تو میں اپنی بیوی کو تین چار گولیاں ماری  پہلے بیٹی کو مارا پھر بیوی کو مارا 

تو کیوں مارا اپنی معصوم بیٹی کو

اس وقت مجھے ہوش نہیں آیا اب سوچتا ہوں کہ میں نے کیا کیا
شرم آنی چاہیے ایسے انسانوں کو جو اپنے ہی ہاتھوں اپنی اولاد اور ہمسفر کا قتل کر دے


امریکا کی ترکی کو روسی ایس 400میزائل سسٹم نہ خریدنے کی وارننگ

امریکا کی ترکی کو روسی ایس 400میزائل سسٹم نہ خریدنے کی وارننگ 

امریکا کی ترکی کو روسی ایس 400میزائل سسٹم نہ خریدنے کی وارننگ 


امریکا کی ترکی کو روسی ایس 400میزائل سسٹم نہ خریدنے کی وارننگ 
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے روسی میزائل سسٹم خریدا تو ایف تھنڈر 5طیاروں کے معاہدے پر نظرثانی کریں گے ادھر ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے روسی میزائل سسٹم کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے 
پیرس کی جیل میں قیدی کا چاقو سے حملہ 2 گارڈز زخمی نئی خبر جنسی کے مطابق قیدی نے بیوی سے ملاقات کے دوران گارڈز پر حملہ کیا 
جیل میں قید شوہر کو چاقو  دینے والی خاتون کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا مجرم ڈکیتی اغوا اور دیگر جرائم میں 30 سال کی سزا کاٹ رہا ہے
 واٹرلوا سٹیشن ہیتھر اور سٹی ائیرپورٹ پر مشتبہ پارسلے 500 کے اندر بیگ میں دھماکہ خیز اور آتش گیر مواد موجود تھا ایک پیج کھولیں پھر اسے آگ لگ گئی اور ملنے کی تحقیقات شروع کر دیں