Posted by: GMURDUNEWSPosted date: March 06, 2019/comment : 0
پاکستان کا امن کی جانب ایک اور بڑا قدم
پاکستان کا امن کی جانب ایک اور بڑا قدم
پاکستان کا امن کی جانب ایک اور بڑا قدم
بابا گرونانک کی 550 میں جنم دن پر کرتار پور کوریڈور کی تکمیل کا عزم راہداری پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد 14 مارچ کو بھارت جائے گا ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وفد کو بھی 28 مارچ کو پاکستان میں خوش آمدید کہیں گے پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود جلد دہلی واپس روانہ ہوں گے
Share !
اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا:
اہم خبریں
رائے غلام عباس کھرل GMURDUNEWS
رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
پنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ملتان پریس کلب(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ملتان پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں
No comments: