پاکستان سپر لیگ کھیلےگیے 23میچوں کی پوایںٹ تیبل
زمین پاکستان سپر لیگ کھیل گیے 23 میچ
پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست ہوئی تو پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز ملتان سلطان کو 5وکٹوں سے شکست دیدی ہے تو اس وقت پوائنٹ ٹیبل کی پوزیشن ہے جو وہ کہاں تک پہنچ گئی ہے وہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں
تو اس وقت پوائنٹ ٹیبل کی پوزیشن یہ ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ٹپ پر پہنچ گئی اس نے 6میچوں کامیابی دو میں ناکامی ہوئی ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے پشاور زلمی کی ٹیم دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے پانچویں میں کامیابی 3 میں ناکامی ہوئی ہے
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود ہے اس کو چار میں کامیابی چار میں ناکامی ہوئی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر8 پوائنٹ موجودہ
کراچی کنگز ٹیم اس وقت لاہور قلندر سے اوپر پہنچ چکی ہے اس 8میچ کھیل ہیں چار میں کامیابی 4میں ناکامی اور 8 پوائنٹ میں اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر موجود ہیں
لاہور قلندر کی ٹیم پانچویں نمبر پر موجود سات میچز کھیلے ہیں تین میں کامیابی 4 میں ناکامی 6 پوائنٹ موجودہ ہیں
ملتان سلطان چھٹے نمبر پر موجود ہے 9 میچز کھیلے ہیں اور صرف دو میں کامیابی اور مسلسل سات میں ناکامی یونین چار پوائنٹ اس کے اس وقت موجود ہیں پوائنٹس ٹیبل پر دو میں کامیابی 7میں ناکامی ہوئی ہے


No comments: