Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

Misc

Technology

» » پا کستان اور بھارت کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہیں

پا کستان اور بھارت کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہیں

پا کستان اور بھارت کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہیں


پاکستان اور بھارت کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں
 نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ رابرٹ پلاڈینو کی پریس کہا پاک بھارت کشیدگی ختم  کرانے میں مائیک پومپیو نے ایم کردار ادا کیا

افغان طالبان سے مذاکرات  میں پیش رفت ہو رہی ہے امریکی ٹیم طالبان وفد سے افغان امن پر گفتگو کر رہے ہیں
 اقوام متحدہ کا پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے پر زور انتونیو گوتریس کی پاک بھارت وزرائے اعظم سے کوئی گفتگو نہیں ہوئیصورت حال سے پوری طرح آگاہ ہے دونوں ممالک سے مختلف سطح پر رابطے میں رہے پاک بھارت وزراء اعظم سے کوئی گفتگو نہیں ہوئی

رائے غلام عباس کھرل GMURDUNEWS

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

پنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ملتان پریس کلب(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ملتان پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں